قادیانیوں کے بارے ایسی کتاب جو لکھنے کے بعد مصنف کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی تھی۔

Qadiani Issue

انیس سو چون 1954 میں جب قادیانی مسئلہ اٹھا تو ایک مصنف نے کتاب لکھی ۔جسکی وجہ سے اس وقت کی حکومت نے اسے پھانسی کی سزا سنا دی۔جسے سن کر انہوں نے فرمایا

*مجھے کسی سے کوئی رحم کی* *اپیل نہیں کرنی ہے ۔موت اور زندگی کی فیصلے زمین پر* *نہیں آسمان پر ہوتے ہیں اگر* *وہاں پر میری موت کا فیصلہ ہو* *چکا ہے ۔تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے موت سے نہیں بچا سکتی ۔اور اگر وہاں سے موت کا* *فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔تو دنیا کی کوئی طاقت میرا بال* *بھی بیکا نہیں کر سکتی*

اگر آپ حقیقی معنوں میں قادیانی مسئلہ سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھیں

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *